نقش کف پا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پاہں کے تلوے کا نشان، نقش قدم، نقش پا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پاہں کے تلوے کا نشان، نقش قدم، نقش پا۔